Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی بنوں دھماکے کی مذمت



 

بنوں دھماکہ، وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی مذمت۔ 

وزیر اعلی نے پولیس کے اعلی حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ 

وزیر اعلی کا دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس۔ 

شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔ 

شہداء کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا۔ 

وزیر اعلی کا دھماکے کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔ 

ضلعی انتظامیہ کو زخمیوں کو بروقت طبی امداد کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت۔

رمضان کے مقدس مہینے میں اس طرح کے واقعات انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک ہیں،  علی امین گنڈاپور



Post a Comment

0 Comments