Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

پاکستان نے ٹرمپ کو تحفہ شریف الله امریکہ پہنچ گیا



عافیہ صدیقی کی بعد ‏پاکستان نے  ٹرمپ کو تحفہ شریف اللہ امریکہ پہنچ گیا

سانحہ APS پشاور میں 145 بچوں کو موت کی گھاٹ اُتارنے والو کا آج تک پتہ نہ چل سکا ؟ 

سانحہ پولیس لائن پشاور میں 157 پولیس اہلکار شہید ہوے لیکن حملہ اورو کا آج تک پتہ نہ چل سکا ؟


سوات میں چوکو اور چوراہوں پر لوگو کو ذبح کرنے والو کا آج تک پتہ نہ چل سکا ؟

باجوڑ میں مدرسے پر حملہ کر کہ 64 بچوں کو شہید کرنے والے آج تک نہ پکڑے جا سکے ؟

 حیرت ہے ویسے! افغانستان خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ پکڑ لیتے ہیں، لیکن اپنے ملک میں کسی بھی حملے کا ماسٹر مائنڈ نہیں پکڑا جاتا۰ 

اور بھی چھوٹے بڑے دھماکے ہو جن میں تقریباً ایک لاکھ 50 ہزار پختون قتل ہوے کسی ایک بھی ماسٹر مائنڈ نہ گرفتار ہوا اور نا ہی آج تک کچھ پتہ چل سکا کہ 

آخر یہ لوگ ہے کون ؟ 

کہا سے آتے ہیں ،اور کیو بے گناہ معصومو کا قتلِ عام کرتے ہیں؟ 

لیکن افغانستان میں چند امریکیوں کو مارنے والا پکڑا فوراً پکڑا جاتا ہے پاکستان میں ؟ 


ذرا نہیں پورا سوچئیے

 

Post a Comment

0 Comments