Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

سابق سنیٹر مشتاق احمد خان کے بھائی کا قتل پولیس کی اہم خبر سامنے آگئی

 




سابق سینیٹر مشتاق خان کے بھائی کا قتل، پولیس کا اہم بیان سامنے آگیا

ڈی پی او صوابی محمد اظہر کا کہنا ہے کہ شکیل خان اپنے ہمسائے کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے، شکیل احمد خان کو گھر کے سامنے گولیاں مارکر قتل کیا۔

ملزم نے پہلے والد کا قتل کیا، مقتول شکیل خان بیچ بچاؤ کے لئے گئے تھے،بیچ بچاؤ کے درمیان شکیل خان خود بھی فائرنگ کا نشانہ بن گئے۔

Post a Comment

0 Comments