رمضان پیکیج 2025 کی آن لائن رجسٹریشن آج 4 مارچ سے شروع ہو گئی ہے اور یہ دس دن تک جاری رہے گی۔ رجسٹریشن VC کچکیہ-01-کرا خیلہ۔پیواڑ صحرا کلے آفس میں جوکہ اقبال مارکیٹ کرا خیلہ میں کی جا سکتی ہے۔
اہل افراد:
بیوہ، یتیم، معذور اور غریب افراد شامل ہوں گے۔
نوٹ: BISP سے مستفید ہونے والے افراد اس پیکیج میں شامل نہیں ہوں گے۔
ضروری دستاویزات:
قومی شناختی کارڈ (CNIC)، B.form جاز کیش یا ایزی پیسہ نمبر۔
براہ کرم غریب اور مستحق افراد کو آگاہ کریں۔
مذید اپڈیٹ کیلئے ہمارے ساتھ رہیں واٹسپ چینل جوائن کرنے کیلئے یہاں نیچے دی گئی لینک پر کلک کریں شکریہ
Whatsapp channel 👇

0 Comments