Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

بنوں آرمی کینٹ پر 2 خودکش حملے




 بنوں دھماکے کی مکمل تفصیل۔۔۔۔۔۔ بنوں کینٹ پے حم لے کی کوشش ناکام ۔۔۔ نیچے مکمل پڑھیں 👇👇👇


آج 4 مارچ 2025 کو ، افطار کے بعد، دو خود کُ ش خوارج نے اپنے آپ کو بنوں کینٹ کی دیوار کے ساتھ دھماکے سے اڑا لیا 

دیوار میں سوراخ ہونے کے بعد پانچ سے چھ خارجین نے کینٹ میں داخلے کی کوشش کی جن کو م ار دیا گیا ہے 


علاقے میں مزید آپریشن جاری ہے جبکہ فائ رنگ کی آواز بھی آ رہی ہے۔۔۔۔  ذرائع۔۔


Post a Comment

0 Comments