Ticker

6/recent/ticker-posts

Ad Code

خیبرپختونخوا کی آج تازہ ترین خبریں 26 فروری 2025

 سوات میں ٹریفک پولیس کی موٹر سائیکلوں پر بارش سے بچنے کیلئے چھتریاں لگا دی گئی


Swat Today Update
26 Feb 2025

سوات کے ٹریفک حکام و اہلکاروں کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے ایس پی ٹریفک حبیب اللہ خان سوات ٹریفک وارڈن پولیس کی تمام موٹر سائیکلوں پر بارش سے بچنے کیلئے چھتریاں لگوائی گئی یہ اقدام ٹریفک پولیس کی جانب سے ماحول دوست اقدام کی جانب سے ماحول دوست اقدامات کے سلسلے کی ایک کڑی ہے ایس پی ٹریفک وارڈن حبیب اللہ خان اس موقع پر انہوں نے کہا کے تمام ٹریفک حکام اور اہلکاروں پر واٹر پروف جیکٹس بھی تقسیم کی گئی ہے تاکہ بارش کے دوران ٹریفک کی روانی اور ڈیوٹی میں کوتاہی نہ ہو اور لوگوں کو بھی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے

پشاور میں کمسن بچوں کو اغواء کرنے والے ملزمان گرفتار

Peshawar Today update
26 Feb 2025

پشاور تھانہ چمکنی پولیس کی اہم کاروائی کمسن بچوں کو اغواء کرنے والے ملزمان گرفتار بچے بحفاظت بازیاب بازیاب کرائے گئے بچوں میں چار سالہ طفل صدام اور تین سالہ بچی طفلکہ شامل ہیں ٹیکنیکل بنیادوں پر ملوث ملزمان کا سراغ لگا کر خاتون ملزمہ بیوہ یوسف کو گرفتار کرلیا گیا بچوں کے والدین نے چمکنی پولیس کی کاردگری کو ںے حد سراہا اور کیپٹل سٹی پولیس کا شکریہ ادا کیا
سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا امیر حیدر خان ہوتی نوشہرہ میں حامد علی خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت

Nowshera Update
26 Feb 2025

نوشہرہ عوامی نیشنل پارٹی کے سنئیر رہنما اور سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا امیر حیدر خان ہوتی نے نوشہرہ میں سابق صوبائی وزیر ولی محمد خان (مرحوم) کی اہلیہ اور سابق امیدوار انجنئیر حامد علی خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کررہے ہیں

کرک میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے ایک مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جانبحق


Karak Update
26 Feb 2025

افسوسناک خبر کرک میں حالیہ بارشوں کی پیش نظر کرک کے علاقہ ٹیری میں مکان کی چھت گرنے کے باعث دو بچے موقع پر ہی جانبحق جبکہ بچوں کی والدہ کی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
Muneebur90

شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

Waziristan update
26 Feb 2025

تفصیلات کے مطابق ماڑی انجیز لیمٹیڈ نے شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کی دریافت کا اعلان کیا ہے ماڑی انجیز کی جانب سے ابتدائی طور پر یومیہ 20 بیرل خام تیل حاصل ہوگا ماڑی انجیز کی جانب سے مذید بتایا گیا ہے کہ ابتدائی طور پر ایک کروڑ 29 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہونے کا تخمینہ ہے

روزنامہ پختونخوا مذید اپڈیٹ کیلئے ہمارے ساتھ رہیں 
ہماری سوشل پلیٹ فارم پر ہم کو سپورٹ کرنے کیلئے نیچے دی گئی لینک پر کلک کریں اور اپنےی پسند کی پلیٹ فارم پر ہمارے ساتھ رہیں
واٹسپ چینل لینک 

یوٹیوب آفیشل چینل

فیسبک آفیشل پیج











Post a Comment

0 Comments